پاٹری مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات ، ثوبان ظہیر الیکشن کمیشن مقرر

پاٹری مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے  انتخابات ، ثوبان ظہیر الیکشن کمیشن مقرر

گجرات(سٹی رپورٹر‘نامہ نگار )پاکستان پاٹری مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین حاجی عدنان اقبال مکی مرکزی دفتر پاکستان پاٹری مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن منعقد ہوا۔

اجلاس میں سابق میئر و ایم پی اے حاجی ناصر محمود ، سینئر وائس چیئرمین مظہر حسین، سپریم کونسل ممبر حاجی منشا‘ سابق چیئرمین حاجی اعظم ، سابق چیئرمین ضمن اقبال ، سپریم کونسل ممبر سلیم طاہر، سابق صدر گجرات چیمبر ثوبان ظہیر بٹ نے شرکت کی۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کیلئے ثوبان ظہیر بٹ کا نام مختص کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ الیکشن شیڈول 15جولائی سے شروع ہوکر 21ستمبر کو ختم ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...