ڈپٹی کمشنر میانوالی کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال ایمر جنسی سمیت جملہ شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے نظام اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کا ٹھیا کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال ایمر جنسی سمیت جملہ شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے نظام اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments