گرین بس پر نامعلوم شخص کا پتھراؤ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گرین بس پر نامعلوم شخص پتھراؤ کر کے بس کو نقصان پہنچا کر فرار ہو گیا۔ معظم آباد کے مین بازار میں داخل ہوتے ہی نامعلوم شخص نے اچانک بس پر پتھر پھینکا، جو ڈرائیور سیٹ کے عقب میں لگا اور بس کو نقصان پہنچا۔
گرین بس پر نامعلوم شخص پتھراؤ کر کے بس کو نقصان پہنچا کر فرار ہو گیا۔ معظم آباد کے مین بازار میں داخل ہوتے ہی نامعلوم شخص نے اچانک بس پر پتھر پھینکا، جو ڈرائیور سیٹ کے عقب میں لگا اور بس کو نقصان پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments