11سالہ بچے سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے 11سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، 137شمالی میں عتیق الرحمان نامی شخص نے اپنے محلے دار سلیم کے بیٹے گیارہ سالہ طلحہ کو دھوکہ سے اپنے ہمراہ لے جا کر بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج کر لیا۔
اوباش نے 11سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، 137شمالی میں عتیق الرحمان نامی شخص نے اپنے محلے دار سلیم کے بیٹے گیارہ سالہ طلحہ کو دھوکہ سے اپنے ہمراہ لے جا کر بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments