قانون کی بالادستی کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا:ملک حسن اسلم

قانون کی بالادستی کے بغیر پاکستان  ترقی نہیں کر سکتا:ملک حسن اسلم

خوشاب (نمائندہ دنیا)رکن صوبائی اسمبلی ملک حسن اسلم اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے قانون کی بالادستی ناگزیر ہے ۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں ایک حالیہ واقعے کے تناظر میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بااثر افراد کے لیے اور عام شہریوں کے لیے الگ الگ قانون نافذ ہے ، جس سے انصاف کا نظام متاثر ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...