بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے پر قریبی رشتہ دار قانون کی زد میں آ گیا موضع لک میں محمد اسد اﷲ نامی بچے کو اسی کا قریبی رشتہ دار محمد آصف بہلا پھسلاکر اپنی دوکان پر لے گیا۔
نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے پر قریبی رشتہ دار قانون کی زد میں آ گیا موضع لک میں محمد اسد اﷲ نامی بچے کو اسی کا قریبی رشتہ دار محمد آصف بہلا پھسلاکر اپنی دوکان پر لے گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments