فائرنگ سے لڑکی زخمی

فائرنگ سے لڑکی زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے جلیانہ میں ریحان اوراسکے محلے دار ذیشان کا آپس میں جھگڑا ہو گیا جس پر گزشتہ روز ذیشان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ریحان کے گھر پہنچ گیا اور فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر ثانیہ زخمی ہو گئی۔

نواحی علاقے جلیانہ میں ریحان اوراسکے محلے دار ذیشان کا آپس میں جھگڑا ہو گیا جس پر گزشتہ روز ذیشان اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ریحان کے گھر پہنچ گیا اور فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر ثانیہ زخمی ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...