ماں بیٹی اغوا

 ماں بیٹی اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دھریمہ سے محمد ادریس وغیرہ نے (ب) اوراسکی سات سالہ بیٹی (پ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

دھریمہ سے محمد ادریس وغیرہ نے (ب) اوراسکی سات سالہ بیٹی (پ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...