آندھی سے گرنیوالا سرکاری درخت بھی مبینہ بد انتظامی کی بھینٹ چڑھ گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آندھی سے گرنے والا سرکاری درخت بھی مبینہ بد انتظامی کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔۔
گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ہججن میں حالیہ آندھی اور بارش کے باعث گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ہمجن میں موجود سفیدہ کا ایک قیمتی درخت گرنے سے سکول کی فرنٹ دیوار منہدم ہو گئی۔ بعد ازاں درخت مبینہ طور پر فروخت کر دیا گیا، حالانکہ سرکاری قواعد و ضوابط کے مطابق کسی بھی سرکاری درخت کی فروخت باقاعدہ نیلامی اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد ہی کی جا سکتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments