مسلح افراد کی خاتون کے گھر پر فائرنگ

مسلح افراد کی خاتون کے گھر پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے حویلی سیالاں میں درخواست دینے کی پاداش میں مسلح افراد نے خاتون کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی اور اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے حویلی سیالاں میں درخواست دینے کی پاداش میں مسلح افراد نے خاتون کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی اور اہل خانہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...