خزانے پر تعینات کانسٹیبل دوران ڈیوٹی دورہ پڑنے سے جاں بحق

 خزانے پر تعینات کانسٹیبل دوران ڈیوٹی دورہ پڑنے سے جاں بحق

ڈی ایس پی کلورکوٹ عملہ سمیت موقع پر پہنچ گئے ،ڈی پی او بھکر کو اگاہ کر دیا گیا

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا )کلورکوٹ کے خزانے پر تعینات کانسٹیبل دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔تفصیلات کے مطابق کلورکوٹ کے خزانے پر تعینات کانسٹیبل عصیب خان دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ہے اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کلورکوٹ ظفر کلیار عملہ سمیت موقع پر پہنچ گئے اور مرحوم کانسٹیبل اور ڈی پی او بھکر کو اگاہ کر دیا گیا ڈی ایس پی کلورکوٹ نے مرحوم کانسٹیبل عیصب خان کی مغفرت بخشش اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...