مسجدسے پنکھے اور ٹوٹیاں چوری

مسجدسے پنکھے اور ٹوٹیاں چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بدبخت چور جامع مسجد قباء محلہ شاہ مقصود ساہی وال سے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر تالے توڑکر ایمپلی فائر، اسٹیبلائزر، پنکھے کی موٹر، پاور سپلائی اور ٹوٹیوں سمیت ڈیڑھ لاکھ روپے کا سامان چوری کر لیا۔

 بدبخت چور جامع مسجد قباء محلہ شاہ مقصود ساہی وال سے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر تالے توڑکر ایمپلی فائر، اسٹیبلائزر، پنکھے کی موٹر، پاور سپلائی اور ٹوٹیوں سمیت ڈیڑھ لاکھ روپے کا سامان چوری کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...