ریان انصر کی میٹرک امتحان میں نمایاں کامیابی، 1121 نمبر حاصل کر لیے
بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)ریان انصر کی میٹرک امتحان میں نمایاں کامیابی، 1121 نمبر حاصل کر لیے۔
ڈاکٹر انصر محمود، ڈائریکٹر ریڈر کالج، کے صاحبزادے ریان انصر نے الائیڈ سکول بھاگٹانوالہ کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1121 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔ ریان انصر کی شاندار تعلیمی کارکردگی پر سکول انتظامیہ، اساتذہ، والدین اور مختلف سماجی حلقوں نے انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments