پا کستا ن میں پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے عوا م کو کوئی ریلیف نہیں د یا گیا ،خر م و ڑائچ

پا کستا ن میں پٹرو لیم مصنوعات کی  قیمتوں میں کمی کر کے عوا م کو کوئی  ریلیف نہیں د یا گیا ،خر م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔

عالمی ما ر کیٹ میں پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جا ر ی ہے لیکن تاحا ل پا کستا ن میں پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے عوا م کو کوئی ریلیف نہیں د یا گیا ہے ضرورت ا س ا مر کی ہے کہ حکو مت فور ی طور پر پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے صارفین کو ا س کا ریلیف فراہم کر ے جو عوام کا بنیا د ی حق ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...