امریکا اور ایرا ن کے د ر میا ن جنگ سے پور ی د نیا کے معاشی مسائل بڑھ ر ہے ، محمد حسنین شاہ

 امریکا اور ایرا ن کے د ر میا ن  جنگ سے پور ی د نیا کے معاشی  مسائل بڑھ ر ہے ، محمد حسنین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

امریکا اور ایرا ن کے د ر میا ن جنگ سے پور ی د نیا کے معاشی مسائل بڑھ ر ہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ ا مریکا اور ایرا ن کے د ر میان جنگ ہمیشہ کیلئے ختم کی جا ئے آبنا ئے ہر مز کو ترجیحی بنیادوں پر کھو لا جا ئے کیونکہ آبنا ئے ہر مز کی بند ش بھی پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا نے اور د یگر مسائل پیدا کر نے کا موجب ہے ۔اس لیے ترجیحی بنیادوں پر آ بنا ئے ہر مز کو بھی کھو ل د یا جا ئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...