14ا گست پاکستا ن کی تاریخ کا ایک یا د گا ر د ن ، زاہد ججہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء زاہد ججہ نے کہا ہے کہ 14ا گست پاکستا ن کی تاریخ کا ایک یا د گا ر د ن ہے جب لا تعدا د قر با نیوں کی بد و لت پا کستا ن آ زا دہوا لیکن 14اگست کے د ن ہم سب کو یہ سو چنا چا ہیے کہ۔۔۔
ہم نے بحیثیت مجموعی وطن عز یز کے لیے کیا گیا ہے 14اگست جشن آزا د ی پر بینڈ با جے آتش با ز ی پر پاپند ی عا ئد کی جا ئے گلی محلوں میں منچلے نوجوان جس طرح ون ویلنگ کر تے ہیں اور بینڈ با جہ بجا تے ہیں یہ کو ئی مناسب نہیں ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments