سرکاری کوارٹر میں بجلی کی چوری پکڑ لی

 سرکاری کوارٹر میں بجلی کی چوری پکڑ لی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے پی ڈبلیو ڈی کالونی میں چھاپہ مار کر ایک سرکاری کوارٹر میں ڈائریکٹ کنڈے ڈال کر بجلی کی چوری پکڑ لی۔

 بتایا جاتا ہے کہ کوارٹر ریاض نامی اہلکار کے زیر استعمال ہے جس کا میٹر عدم ادائیگی بل پر اترا ہوا تھا مگر موصوف نے ڈائریکٹ کنکشن کر کے بجلی چوری کر لی جس کی اطلاع پر گزشتہ رو ز واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے کاروائی موصوف کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...