درسِ عرفان القرآن آج صبح 10 بجے ہوگا

درسِ عرفان القرآن آج صبح 10 بجے ہوگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) استقبالِ ماہِ ربیع الاول کے سلسلہ میں سرگودھا میں خصوصی درسِ عرفان القرآن 11 اگست بروز منگل صبح 10 بجے جامع مسجد ڈیرہ الحاج نظام الدین، سیالوالہ کانڈی وال روڈ پر منعقد ہوگا۔

پروگرام سے معروف مذہبی سکالر اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگردِ علامہ محمد احسان رضوی خصوصی خطاب کریں گے اور قرآن کریم کی تعلیمات، سیرتِ طیبہ ﷺ، ماہِ ربیع الاول کی فضیلت اور محبتِ رسول ﷺ کے تقاضوں پر روشنی ڈالیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...