زرد ار ی نے ججز تعیناتی کی سمری ٹھوس بنیا د پر رد کی ،تسنیم ا حمد
زرد ار ی نے ججز تعیناتی کی سمری ٹھوس بنیا د پر رد کی ،تسنیم ا حمد پیپلزپارٹی پہلے د ن سے ہی مر حلہ وا ر انتخا با ت کی مخالفت کر تی آ ئی ہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ صد ر مملکت آ صف علی زرد ار ی نے ججز تعیناتی کی سمری ٹھوس بنیا د پر رد کی ہو ئی ہے سسٹم ا س لیے ا ب نہیں چل ر ہا کیونکہ آ ئین پر عمل نہیں ہو ر ہا آزاد جموں کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی بہت مضبو ط اور عوامی سپور ٹ کے ساتھ ا لیکشن کے مید ا ن میں ا تر ی تھی لیکن ایک سازش کے ذریعے پیپلزپارٹی کے خلا ف دھا ند لی کی گئی اور پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چو ر ی کیا گیا پیپلزپارٹی آز ا د کشمیر کا الیکشن میں دھا ند لی کے خلا ف عدالت میں جا نے کا اعلا ن خوش آئند ہے کیونکہ پیپلزپارٹی پہلے د ن سے ہی مر حلہ وا ر انتخا با ت کی مخالفت کر تی آ ئی ہے کیونکہ مر حلہ وار الیکشن دھا ند لی کی بنیا د تھے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments