نماز جمعہ پر فول پروف انتظامات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر شہر سمیت ضلع بھر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر کے تمام مساجد ،امام بار گاہوں سمیت اہم چوکوں و حساس مقامات پر پولیس افسران اور اہلکاروں کو تعینات کر کے الرٹ رکھاگیا ۔
نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر شہر سمیت ضلع بھر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کر کے تمام مساجد ،امام بار گاہوں سمیت اہم چوکوں و حساس مقامات پر پولیس افسران اور اہلکاروں کو تعینات کر کے الرٹ رکھاگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments