گھر سے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری
کندیاں(نمائندہ دنیا)ڈب بلوچاں میں گھر سے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری تفصیلات کے مطابق پپلاں کے نواحی علاقے ڈب بلوچاں میں عبد الخالق ولد محمد منظور نامی شہری کے گھر چوری کی واردات ہوئی۔
جس میں نامعلوم چور مبینہ طور پر تقریباً ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا سامان و نقدی چوری کرکے فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پپلاں پولیس نے مقدمہ درج رجسٹر کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments