بھاری رقم کے معاملے میں صلح کے بعد دوبارہ چکمہ دے دیا

بھاری رقم کے معاملے میں صلح  کے بعد دوبارہ چکمہ دے دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مقام حیات میں شہری کو مبینہ طور پر بھاری رقم کے معاملے میں نقصان پہنچانے والے شخص نے صلح کے بعد دوبارہ چکمہ دے دیا۔

متاثرہ شہری غلام ساجد کے مطابق ملزم کے خلاف پہلے بھی تھانہ سٹی میں 5 لاکھ 10 ہزار روپے کے لین دین کا مقدمہ درج ہوا تھا، بعد ازاں معززین علاقہ کی مداخلت پر صلح ہوئی اور بقایا رقم کے لیے چیک دیے گئے ، 50 ہزار روپے کا ایک چیک کلیٔر ہونے کے بعد 3 لاکھ 10 ہزار روپے کے مزید دو چیک بوگس نکلے۔جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...