دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران چک نمبر 10جنوبی میں دیرینہ دشمنی پر حمید وغیرہ نے فائرنگ کر کے غلام اﷲ خان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے محلہ حضرت شاہ محمد کالونی میں مبینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے فہد وغیرہ نے پر فائرنگ کرکے نعمان اور علی رضا زخمی کر دیا۔

فائرنگ کے دو مختلف واقعات کے دوران چک نمبر 10جنوبی میں دیرینہ دشمنی پر حمید وغیرہ نے فائرنگ کر کے غلام اﷲ خان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے محلہ حضرت شاہ محمد کالونی میں مبینہ دشمنی کا بدلہ لینے کیلئے فہد وغیرہ نے پر فائرنگ کرکے نعمان اور علی رضا زخمی کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...