بند ی کیلئے پاکستان کی کو شش پوری د نیا قدر کی نگا ہ سے دیکھ ر ہی ،مرزافضل ا لر حمن

بند ی کیلئے پاکستان کی کو شش  پوری د نیا قدر کی نگا ہ سے دیکھ  ر ہی ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹری مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ ا یرا ن ا مریکا کے خلا ف بڑھتی ہو ئی کشید گی اور جنگ بند ی کیلئے پاکستان کی کو شیش پوری د نیا قدر کی نگا ہ سے دیکھ ر ہی ہے۔

 پاکستا ن ا پنے طور پر کشید گی کے خاتمہ کیلئے سر گر م ہے پا کستا ن کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مار شل سید عاصم منیر ا یرانی حکا م سے ملا قاتیں کر کے خطے میں پا ئید ار امن واما ن کے قیا م کیلئے اپنا کردار ادا کررہے ہیں پاکستا ن کی سفارتکاری کی پوری د نیا متعرف ہے اور یقینی طور پر ایران ا مریکا کے درمیا ن جاری کشید گی کاخاتمہ بھی ہو جا ئے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...