خاتون کودھمکیاں ، مقدنہ درج

خاتون کودھمکیاں ، مقدنہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھٹہ خشت پر کام کرنے والے خاندان کی حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے اور تشدد کا نشانہ بنادیا گیا ،پولیس نے شان، رمضان اور اﷲ دتہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

بھٹہ خشت پر کام کرنے والے خاندان کی حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر دھمکیاں دینے اور تشدد کا نشانہ بنادیا گیا ،پولیس نے شان، رمضان اور اﷲ دتہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...