پٹرول لیوی کے ذریعہ حکمران عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے ، انجمن تاجران بھلوال
بھلوال (نمائندہ دنیا )انجمن تاجران بھلوال نے مہنگائی پٹرول بجلی پر اٹھائی جانے والی آواز کا حصہ بننے کی بجائے اپنی دوکانداری کرتے رہے طلحہ گوندل نے کہا کہ۔۔
یہ اجتماعی کام تھا مہنگائی اور پٹرول لیوی کے ذریعہ حکمران عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ھے لیکن بھلوال تاجر اتنے بے حسی ہو چکے ہیں کیا کہ ان کے کان تک جوں نہیں رینگتی ان کو عوام کے ساتھ ہونے والے ظلم کی کوئی پرواہ نہیں تاجروں کی جیب پر بھی ڈاکہ ڈالا جا رہا ھے لیکن ان کو پروان نہیں ایسے لوگو کی چیمبر آف کامرس سے بھی ممبر شپ ختم کی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments