بجلی چوری کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے تین افراد کو قابو کرلیا گیا ہے ۔تھانہ ساندل بار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران 6 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments