جھوٹی کال چلانے پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موٹرسائیکل چھیننے کی جھوٹی کال کرنیوالے مخالف کو پھنسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔
پولیس نے عثمان کیخلاف دفعہ 29 ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا جبکہ موٹرسائیکل اور کالر کا موبائل فون قبضہ میں لے لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments