گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں اشرف کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں اشرف کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments