وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل خان آفریدی کل میانوالی پہنچیں گے

وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل خان  آفریدی کل میانوالی پہنچیں گے

میانوالی (نامہ نگا)وزیراعلی ٰخیبرپختونخواہ سہیل خان آفریدی پیر 14 ستمبر کو سٹریٹ موومنٹ کے سلسلہ میں میانوالی پہنچیں گے ۔

 پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے ضلعی عہدیداران اور کارکن داؤد خیل انٹرچینج پر سہیل آفریدی کا استقبال کریں گے اور انہیں ریلی کی شکل میں میانوالی شہر لائیں گے ۔ میانوالی شہر سے واں بھچراں پہنچیں گے اور پھر وہاں سے ضلع خوشاب کے لیے روانہ ہو جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...