پٹرولیم مصنوعات پر عا ئد لیو ی میں فور ی طور پر 60فی لیٹر کمی کی جا ئے ،خر م و ڑائچ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجران یونیورسٹی روڈ جو ادخر م و ڑائچ نے و ز یر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔
پٹرولیم مصنوعات پر عا ئد لیو ی میں فور ی طور پر 60فی لیٹر کمی کی جا ئے کیونکہ موجودہ پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتیں عوام اور کا ر و با ر ی برادری کی بر دا شت سے با ہر ہو چکی ہیں ملک میں مہنگا ئی ہر ر و ز بڑھ ر ہی ہے جبکہ معیشت سست ر و ی کا شکا ر ہے ا یسے حا لا ت میں معاشی ٹیم کو ر یو نیو بڑھانے کی سوچ سے با ہر نکل کر کا ر و با ر ی طبقے اور عوا م کو ریلیف د ینے کیلئے اقدا ما ت کر نا ہو ں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments