نکا ح ر جسٹرارز پر نئی پاپند ی عا ئد کرنے کا فیصلہ د رست ،عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب نے کم عمری کی شاد یو ں کے رجحان کی رو ک تھا م کیلئے نکا ح ر جسٹرارز پر نئی پاپند ی عا ئدکرنے کا جو فیصلہ کیا ہے۔
وہ د رست ہے نئی شرا ئط کے مطا بق کو ئی نکاح رجسٹر ار اپنی مقرر ہ حدو د سے با ہر ہو نے وا لا نکا ح رجسٹر د نہیں کر سکے گا نکا ح رجسٹرار کیلئے کوالئیفا ئیڈ ہو نا بھی بہت ضرور ی ہے مختلف معاشرتی مسائل کی رو ک تھام کیلئے پنجا ب حکو مت کا یہ فیصلہ ہر حوا لہ سے درست ثا بت ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments