پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مشتر کہ ا جلا س خوش آئند ، تسنیم احمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر مملکت تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی کوا ر ڈینیشن کمیشن کا گو رنر ہاؤس لا ہو ر میں مشتر کہ ا جلا س خوش آئند ہے۔
لیکن ا س سلسلہ میں حکو مت کو پاکستا ن پیپلزپارٹی کے تمام تر تحفظات دور کر نا ہو ں گے نئے صو بوں کی بحث کسی صور ت بھی د رست فور م نہیں شروع ہو ئی پا کستا ن پیپلزپارٹی آ ئین وقانو ن کے مطابق اپنا کر دار ادا کر ے گی ا س سلسلہ میں کسی قسم کا کو ئی د با ؤ نہیں بر دا شت کیا جا ئے گا بلکہ ملک وقو م کے مفادات اور آ ئین قا نو ن پر مد نظر ر کھ کر پیپلزپارٹی فیصلے کر ے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments