میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے پلاننگ آفیسر کو تبدیل کر دیا گیا

میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے  پلاننگ آفیسر کو تبدیل کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ نے میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے پلاننگ آفیسر ملک حیات کو تبدیل کر کے فوری لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا اور ان کی جگہ ضلع کونسل پلاننگ آفیسر توقیر اقبال کو میونسپل پلاننگ آفیسر کارپوریشن کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔

پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ نے میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے پلاننگ آفیسر  ملک حیات کو تبدیل کر کے فوری لاہور رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا اور ان کی جگہ ضلع کونسل پلاننگ آفیسر توقیر اقبال کو میونسپل پلاننگ آفیسر کارپوریشن کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...