موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لاہور روڈ پر موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے والا منچلا حبیب الرحمن گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ون ویلنگ کرتے ہوئے نہ صرف اپنی بلکہ دیگر شہریوں کی جانوں کو بھی خطرے میں ڈال رہا تھا ۔
لاہور روڈ پر موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے والا منچلا حبیب الرحمن گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ون ویلنگ کرتے ہوئے نہ صرف اپنی بلکہ دیگر شہریوں کی جانوں کو بھی خطرے میں ڈال رہا تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments