نومولود بچی کی لاش برآمد،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شمشیر ٹاؤن میں مسجد شہدائے بدر کے قریب نہر کنارے نومولود بچی کی لاش ملنے پر علاقے میں تشویش پھیل گئی، پولیس نے لاش تحویل میں لے لی۔ پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
شمشیر ٹاؤن میں مسجد شہدائے بدر کے قریب نہر کنارے نومولود بچی کی لاش ملنے پر علاقے میں تشویش پھیل گئی، پولیس نے لاش تحویل میں لے لی۔ پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments