گھریلو تنازع پر بیٹے کی مبینہ مارپیٹ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مجاہد کالونی میں ملت پارک کی رہائشی تسلیم سحر نے مقدمہ درج کراتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس کا بیٹا شہر از احمد اکثر اس کے ساتھ بدتمیزی، گالم گلوچ اور مارپیٹ کرتا جبکہ گھر کا سامان توڑنے کے ساتھ بہن بھائیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔
مجاہد کالونی میں ملت پارک کی رہائشی تسلیم سحر نے مقدمہ درج کراتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس کا بیٹا شہر از احمد اکثر اس کے ساتھ بدتمیزی، گالم گلوچ اور مارپیٹ کرتا جبکہ گھر کا سامان توڑنے کے ساتھ بہن بھائیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments