سموگ نجی ملز سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے لاہور روڈ پر کاروائی کے دوران فضائی آلودگی اور سموگ کا سبب بننے والی ایک نجی ملز کو سیل کر دیا، چیکنگ کے دوران قانون شکنی سامنے آنے پر ایک چھوٹا صنعتی یونٹ سیل کیا گیا۔
تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے لاہور روڈ پر کاروائی کے دوران فضائی آلودگی اور سموگ کا سبب بننے والی ایک نجی ملز کو سیل کر دیا، چیکنگ کے دوران قانون شکنی سامنے آنے پر ایک چھوٹا صنعتی یونٹ سیل کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments