2ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
میانی(نامہ نگار)تھانہ میانی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے کے خلاف بھرپور کاروائی، مزید 2 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد۔
میانی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزمان شوکت اور شہزاد کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم شوکت کے قبضہ سے پسٹل 30 جبکہ شہزاد سے بھی پسٹل 30 بور برآمد کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments