فائرنگ سے زخمی ایس ایس ایچ او سب انسپکٹر کی عیادت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکزی اتحاد العلماء ضلع سرگودھا کے جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق نے میاں طاہر محمود،سعید اختر کوہلی شفقت اقبال ﷲ،عون مرتضی کرمانی۔۔۔
شیخ نعیم طاہر، چوہدری ندیم،میاں رضا اور وقاص رؤف نے ڈسٹرکٹ اینڈ کوارٹرز (ڈاکٹر فیصل مسعود) ٹیچنگ ہسپتال کا دورہِ کر کے ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی ایس ایس ایچ او عنصر عباس،سب انسپکٹر فیاض حسین اور وین ڈرائیور لیاقت کی عیادت کرتے ہوئے ان کی جرات اور دلیری کو سراہتے ہوئے ان کی جلد از جلد صحت یابی کی دعا کی اور مطالبہ کیا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments