چائلڈ لیبر ، بچے بازیاب

 چائلڈ لیبر ، بچے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے مختلف ورکشاپس اور ہوٹلوں کا معائنہ کیا اس دوران کمسن بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان جن کے نام سرفراز اور عابد بتائے جات ہیں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے مختلف ورکشاپس اور ہوٹلوں کا معائنہ کیا اس دوران کمسن بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان جن کے نام سرفراز اور عابد بتائے جات ہیں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...