4بھکاریوں کو پکڑ کر مالی مدد ، وارننگ دی گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سوشل ویلفیئر کی ٹیم نے مختلف جگہوں پر بھیگ مانگنے والے 4بھکاریوں کو پکڑ کر ان کی مالی امداد کرتے ہوئے انہیں وارننگ دی اور انہیں اپنے گھروں تک چھوڑ دیا گیا۔
سوشل ویلفیئر کی ٹیم نے مختلف جگہوں پر بھیگ مانگنے والے 4بھکاریوں کو پکڑ کر ان کی مالی امداد کرتے ہوئے انہیں وارننگ دی اور انہیں اپنے گھروں تک چھوڑ دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments