دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء چودھری عدیل ارائیں نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر اظہارِ تشکرکرتے ہوئے۔۔۔
سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور جوانوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے فتنہ الخوارج کے 4 اہم کمانڈرز سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک سے دہشگردی کے خاتمہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments