ڈکیتی کی جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments