بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو اہلکاروں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درک کر لیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو اہلکاروں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درک کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments