سانحہ پشاور نے پور ی قو م کو سوگوار کر دیا جسٹس صا حبزاد ہ سیدرضی العبا س
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)چیئرمین خد مت ا نسا نیت جسٹس صا حبزاد ہ سیدرضی العبا س شا ہ جنرل سیکرٹر ی محمدنعیم سروربسرا ء نے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔
پشا ور میں ایک نجی سکو ل کی چھت گر نے سے 33معصو م طلبہ اور 2اساتذ ہ کے جا ں بحق ہو نے کے د ل خراش سانحے نے پور ی قو م کو سوگوار کر دیا ا س سانحے کا سب سے تکلیف دے پہلو یہ ہے کہ یہ اپنی نو عیت کا پہلا وا قعہ نہیں ہے گذشتہ 6بر سوں کے دورا ن ملک میں تعلیمی ا دا روں کی چھتیں اور دیوا ر یں گر نے سے کم از کم 19حادثات پیش آچکے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ ا س سلسلہ میں خصوصی اقدا ما ت کیے جا ئیں نجی سکو لو ں کو ا ین او سی جا ر ی کر نے سے پہلے عما رتوں کی بنیادوں ستونو ں چھتوں دیواروں اور مجموعی سا خت کی جا نچ پڑتا ل مستند سو ل ا نجیئینر سے کر ا ئی جا ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments