ا یر ا ن ا مریکا جنگ کے با عث توانائی کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں سے پا کستا ن متاثر ہو ر ہا :مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ۔۔۔
ا یر ا ن ا مریکا جنگ کے با عث توا نا ئی کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں سے پا کستا ن بھی متاثر ہو ر ہا ہے خلیج میں توانا ئی تنصیبا ت پر حملے پاکستا نی معیشت کیلئے تشو یش کا با عث ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ توانا ئی مصنوعات کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں کے کم از کم پاکستانی مصنوعا ت پر ا ثرا ت مرتب کر نے کیلئے حکو متی سطح پر خصوصی اقداما ت کیے جا ئیں کیونکہ توانا ئی مصنوعات کی بڑھتی ہو ئی قیمتیں پیداوار ی لا گت بڑھا نے کا مو جب ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments