گھر کے باہر کھڑا محنت کش کا رکشہ چوری

گھر کے باہر کھڑا محنت کش  کا رکشہ چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں نامعلوم ملزمان محنت کش کا رکشہ چوری کرکے فرار ہوگئے ۔

 شہری نے رکشہ گھر کے باہر کھڑا کیا اور خود اندر کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران ملزمان نے اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رکشہ چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...