پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال تنزلی کی طرف جا رہی : ممتاز اختر کاہلوں

پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال تنزلی  کی طرف جا رہی : ممتاز اختر کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی الحاج ممتاز اختر کاہلوں نے کہا کہ پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ تنزلی کی طرف جا رہی ہے۔۔۔۔

 جبکہ تجربہ کار ٹیم نے ملک کا معاشی بیڑا غرق کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی گزشتہ تین سالوں کے دوران 19 لاکھ سے زائد تجربہ کار لوگوں کا بیرون ملک کا جانا لمحہ فکریہ ہے ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو انتہائی کابل اور اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں مگر موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے انہیں اپنا ملک چھوڑنا پڑ رہا ہے ۔47 فارم پر آنے والوں نے ملک کا بیڑا غرق کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...