مختلف ورکشاپوں پر چھاپے ، چار بچے جبری مشقت کرتے بازیاب

مختلف ورکشاپوں پر چھاپے ، چار  بچے جبری مشقت کرتے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودھانے ماتحت عملے کے ہمراہ 46جنوبی میں مختلف ورکشاپوں پر چھاپے مار کر چار بچوں کو جبری مشقت کرتے ہوئے بازیاب کروا لیا اس دوران مالکان جن کے نام محمد اجمل اور عابد محمود بتائے جاتے ہیں موقع پا کھسک لئے تاہم ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودھانے ماتحت عملے کے ہمراہ 46جنوبی میں مختلف ورکشاپوں پر چھاپے مار کر چار بچوں کو جبری مشقت کرتے ہوئے بازیاب کروا لیا اس دوران مالکان جن کے نام محمد اجمل اور عابد محمود بتائے جاتے ہیں موقع پا کھسک لئے تاہم ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...